امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی تیاری کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کا بڑا فیصلہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی تیاری کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کارروائی کیخلاف درخواست لاہورہائیکورٹ میں سماعت کےلئے مقرر

جدید ہتھیاروں کی پیداواری بڑھوتری

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی پیداوار 4 گنا بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی پیداوار 4 گنا بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا بیان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی دفاعی کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی تیاری بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ کے پاس کم درجے کے ہتھیاروں کا تقریباً لامحدود ذخیرہ موجود ہے جبکہ کم درجے کے ہتھیار ایران جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...