ایرانی حکومت کے پاس جو کچھ باقی ہے اس کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کی ابھی بھی گنجائش ہے؛ سٹیووٹکوف

امریکی خصوصی نمائندے کا بیان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اور امریکہ کے اعلیٰ مذاکرات کار سٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کے پاس جو کچھ باقی ہے اس کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کی ابھی بھی گنجائش ہے۔ سٹیو وٹکوف نے کہا کہ ’میرے خیال میں یہ ایک امکان ہے۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’میرے خیال میں یہ فیصلہ کرنا ان پر منحصر ہے۔ لیکن بات چیت کے اس پہلے دور میں وہ زیادہ تعاون کرنے والے نہیں لگے۔‘

ایران کا افزودگی کا اصرار

وٹکوف نے یورینیم کو افزودہ کرنے سے متعلق ایران کے اصرار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’انھوں نے 60 فیصد افزودگی کے ساتھ ایندھن رکھنے پر بھی فخر کیا جو 11 بموں کے لیے کافی ہے۔‘ سٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ ایرانی حکام نے انھیں اور ٹرمپ کے داماد اور ایک اور اعلیٰ امریکی مذاکرات کار جیرڈ کشنر سے کہا کہ ’ہم آپ کو سفارتی طور پر وہ نہیں دیں گے جو آپ فوجی طور پر حاصل نہیں کر سکتے۔ اس لیے میرے خیال میں انھیں رویہ میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔‘

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...