ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت نہیں جو جنگ جیتنے کے بعد شامل ہوں: امریکی صدر ٹرمپ

ٹرمپ کا برطانوی وزیرِاعظم کے لیے پیغام

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں انھوں نے برطانوی وزیرِاعظم کو مخاطب کیا اور لکھا کہ 'برطانیہ، جو کبھی ہمارا عظیم اتحادی تھا شاید سب سے بڑا، اب آخرکار مشرقِ وسطیٰ میں دو طیارہ بردار جہاز بھیجنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔'

ٹرمپ کا برطانیہ کے حالیہ اقدامات پر ردعمل

ٹرمپ نے مزید کہا کہ 'کوئی بات نہیں، وزیرِ اعظم سٹارمر اب ہمیں ان کی ضرورت نہیں رہی لیکن ہاں ہم یہ سب یاد رکھیں گے۔' ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت نہیں جو جنگ میں اس وقت شامل ہوں جب ہم پہلے ہی اس جنگ کو جیت چکے ہوں۔'

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...