مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی

دبئی میں آئی سی سی میٹنگ ملتوی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

ملاقات کی نئی تاریخ کا امکان

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کی میٹنگ 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونا تھی، تاہم آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔

ویب سائٹ کا بتانا ہے کہ آئی سی سی میٹنگ کا اب اپریل میں ہونے کا امکان ہے، تاہم نئی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 10 سالہ امریکی بچی نے 2 ڈگریاں حاصل کرلیں

اراکین کی آگاہی

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے تمام اراکین کو میٹنگ ملتوی ہونے کے بارے میں مطلع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خالدہ ضیاء کے بیٹے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے عبوری چیئرمین طارق رحمان نے جلاوطنی ختم کر دی۔

نئے وینیو کی ممکنہ بات چیت

رپورٹ کے مطابق آئی سی سی میٹنگ کا اب کسی دوسرے وینیو پر ہونے کا امکان ہے۔

آئی سی سی آفیشلز کی موجودگی

آئی سی سی کے آفیشلز آج احمد آباد میں انڈیا نیوزی لینڈ فائنل دیکھیں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ کے چئیرمین راجر ٹوز بھی فائنل دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...