امریکہ ایران سے معاہدہ نہیں، ایسا صدر چاہتا ہے جو ملک کو جنگ میں نہ دھکیلے، ٹرمپ

امریکہ کا ایران کے ساتھ خارجہ پالیسی کا موقف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ "ہم یہ نہیں چاہتے کہ ہر پانچ یا دس سال بعد آئیں اور (ایران کیخلاف کارروائی) کریں۔ ہم ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ دھکیلے۔"

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا رکن صوبائی اسمبلی سردار علی حسین بلوچ کے انتقال پراظہار افسوس

صحافیوں کے سوالات کا جواب

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'امریکہ ایران سے کوئی معاہدہ نہیں کرے گا، یہ بھی نہیں چاہتے کہ کرد اس میں شامل ہوں۔'

یہ بھی پڑھیں: دہشتگردوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہو سکتی، خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی کیوں نہیں بنائی گئی؟ وزیر مملکت طلال چوہدری قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے

ایرانی میزائل ذخائر کا تجزیہ

ایک اور سوال کے جواب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے صرف نو فیصد میزائل اور ڈرون داغے ہیں، اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے پاس ذخیرہ کم ہے، جب کہ ہم ان کے ستر فیصد راکٹ لانچرز کو تباہ کر چکے ہیں۔

ایرانی فوجی قوت کی زوال کی پیشگوئی

انہوں نے کہا کہ وہ ختم ہو رہے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ شاید کسی موقع پر ان میں سے کوئی بھی نہ بچے جو کہے میں سرینڈر کرتا ہوں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...