اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک نے ‘نکتہ’ میں اکثریتی حصص حاصل کرلی، معروف صحافی کامران خان اے آر وائی کے چیئر مین مقرر
اے آر وائی کی نئی شراکت داری
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک نے میڈیا کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم 'نکتہ' میں اکثریتی حصص حاصل کر لیے ہیں۔
کامران خان کی تقرری
اس نئی شراکت داری کے بعد سینئر صحافی کامران خان کو اے آر وائی نیوز اور نکتہ دونوں کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔








