امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں تمام ویزہ اپائنمنٹ منسوخ کردیں
اسلام آباد میں ویزا اپائنمنٹ کی منسوخی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں تمام ویزا اپائنمنٹس منسوخ کردی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: تیل اور گیس کے 40 نئے ذخائر دریافت، قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع
منسوخی کی تاریخیں
اعلامیے کے مطابق تمام ویزا اپائنٹمنٹس 9 سے 13 مارچ تک منسوخ کی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اگر ایران جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز کا راستہ بحال نہیں ہوگا، چین
سہولیات کی دستیابی
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ اپنے شہریوں کے معمول اور ہنگامی خدمات جاری رکھے گا۔
یہ بھی پڑھیں: کرسمس کا تہوار محبت ،بھائی چارے اور رواداری کا درس دیتا ہے: پنجاب پبلک سروس کمیشن میں تقریب سے مقررین کا خطاب
اپائنٹمینٹ کی ری شیڈولنگ
ویزاً درخواست دہندگان کو اپنی اپائنٹمنٹس کو ری شیڈول کرنے پر ای میل کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔
قونصلر سروسز کی صورتحال
کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانوں میں قونصلر سروسز معطل ہیں۔








