امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں تمام ویزہ اپائنمنٹ منسوخ کردیں
اسلام آباد میں ویزا اپائنمنٹ کی منسوخی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں تمام ویزا اپائنمنٹس منسوخ کردی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور: گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
منسوخی کی تاریخیں
اعلامیے کے مطابق تمام ویزا اپائنٹمنٹس 9 سے 13 مارچ تک منسوخ کی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 7 چھکے اور 27 چوکے، کیوی بیٹر نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
سہولیات کی دستیابی
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ اپنے شہریوں کے معمول اور ہنگامی خدمات جاری رکھے گا۔
یہ بھی پڑھیں: مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
اپائنٹمینٹ کی ری شیڈولنگ
ویزاً درخواست دہندگان کو اپنی اپائنٹمنٹس کو ری شیڈول کرنے پر ای میل کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔
قونصلر سروسز کی صورتحال
کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانوں میں قونصلر سروسز معطل ہیں۔








