مسلسل انتہائی تشویشناک خبریں مل رہی ہیں: پوپ لیو نے مشرق وسطیٰ میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

پوپ لیو کا مشرق وسطیٰ میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ

ویٹی کن سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’مسلسل انتہائی تشویشناک خبریں مل رہی ہیں‘‘ کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے مشرق وسطیٰ میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بدنام زمانہ ‘پارٹی ٹاؤن’ میں پانچ خواتین سیاح ہلاک: ‘کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ مفت شراب زہریلی بھی ہو سکتی ہے’

مشرقی وسطیٰ کی صورتحال

خبر ایجنسی کے مطابق پوپ لیو نے کہا کہ ایران سمیت پوری مشرق وسطیٰ سے مسلسل انتہائی تشویشناک خبریں مل رہی ہیں۔

مذاکرات کی ضرورت

’’جنگ‘‘ کے مطابق انہوں نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں، یہ تنازع خوف اور نفرت کو بڑھا رہا ہے، جس کے مزید پھیلنے کا خطرہ موجود ہے۔ یہ تنازع لبنان سمیت دیگر ممالک کو بھی لپیٹ میں لے سکتا ہے، دعا ہے کہ بموں کی گرج بند ہوجائے، ہتھیار خاموش ہوجائیں، بات چیت کی راہ ہموار ہو۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...