ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل (21 مارچ - 20 اپریل)

آپ کو جس بھی طرف سے پریشانی کا سامناہے اس کا اب کوئی حل انشاءاللہ ضرور سامنے آئے گا اور جو راستہ سمجھ نہیں آ رہا تھا وہ سامنے آ جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ہنگری نے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط کو باہمی طور پر ختم کرنے پر بھی اتفاق کرلیا۔

برج ثور (21 اپریل - 20 مئی)

آپ کو بالکل بھی اُن لوگوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہئے جو ماضی میں پریشانیاں دے چکے ہیں اور اب دوبارہ زندگی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، خیال کریں۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں دم کرنے کے بہانے خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

برج جوزہ (21 مئی - 20 جون)

آپ کو ابھی صورتحال کا ٹھیک سے اندازہ نہیں ہے آپ کسی بات کو بھی معمولی سمجھ کر نظر انداز نہ کریں ورنہ بڑی مشکل ہو جائے گی، ان دنوں مخالفت بھی بہت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس اہلکار اور رینجرز اہلکار کے درمیان لڑائی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

برج سرطان (21 جون - 20 جولائی)

ایک اہم ذمہ داری کا بوجھ برداشت کرنا پڑ سکتا ہے آپ جس بھی طرح کر لیں اس سے نجات فی الحال نہیں ملے گی اور آج روزگار کے حوالے سے اچھی خبر بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی اختلاف کو نفرت میں مت بدلیں: بیرسٹر گوہر

برج اسد (21 جولائی - 21 اگست)

جو لوگ کسی بھی الجھن کا شکار ہیں، ابھی سات یوم مزید اس میں لگ سکتے ہیں۔ آپ نے برداشت کرنا ہے، اس وقت فی الحال جو مل رہا ہے شکر ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں: او ٹی ٹی مواد سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کے دائرۂ کار سے باہر رہے گا، بھارتی حکومت

برج سنبلہ (22 اگست - 22 ستمبر)

اللہ نے چاہا تو آپ کو اپنے کسی اہم معاملے یا پریشانی سے نکلنے کی خبر موصول ہو گی اور جو بھی تنگ کر رہا ہے تو وہ انشاءاللہ خودبخود پیچھے ہٹ جائے گا، فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: سکھ کمیونٹی کا مودی کو پیغام

برج میزان (23 ستمبر - 22 اکتوبر)

اللہ نے چاہا تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ آپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں اور ویسے بھی جو ہونا ہے اُس کو آپ روک نہیں سکتے، پھر فکر کی کیا ضرورت ہے۔ صدقہ ضرور دیں۔

یہ بھی پڑھیں: سفارت کاری کا دروازہ یقینی طور پر بند ہوچکا: ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کو خط

برج عقرب (23 اکتوبر - 22 نومبر)

جو لوگ کسی بھی ایسے معاملات سے دور رہیں گے جس میں قانونی پہلو شامل ہوگا تو وہ غلطی کریں گے اور خانگی امور میں جاری جھگڑوں سے بھی دور رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی پر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری

برج قوس (23 نومبر - 20 دسمبر)

آپ کا راستہ شاید غلط ہے جس کا تعلق ہی وابستگی سے ہے۔ یہ بہت بڑی غلطی ہو گی، اپنی اصلاح جس قدر جلد کر سکتے ہیں کر لیں، بار بار مواقع نصیب نہیں ہوتے۔

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ میں بہو کے قتل کی تحقیقات مکمل، لرزہ خیز انکشافات

برج جدی (21 دسمبر - 19 جنوری)

آپ کو ابھی اُس طرف سے بچ کر نکلنا ہے جو سازشی راستہ ہے۔ آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ آپ نے اپنے کتنے دشمن پیدا کر لئے ہیں، کیوں مشکل بڑھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نور مگسی کو پاکستان پیپلز پارٹی گلف کا جائنٹ سیکرٹری مقرر کر دیا گیا

برج دلو (20 جنوری - 18 فروری)

جو لوگ کسی بھی ایسے کام میں مبتلا ہیں جس میں ذرا سا بھی ناجائز رزق کا عنصر ہے تو وہ اپنے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ توبہ کر کے فوری واپسی کا راستہ پکڑیں۔

سیارہ مشتری (19 فروری - 20 مارچ)

آج کا دن مالی لحاظ سے اچھا رہے گا انشاءاللہ، جس مقصد کے لئے بھی قدم اٹھائیں گے اُس میں کامیابی ملے گی اور راستے کی ایک دیوار بھی گر جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...