مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال

پاکستان کی سپلائی چین کی فعالیت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشرق وسطیٰ اور خلیج میں غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بونیر: گاڑی کھائی میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق، 6 زخمی

چین کے سوست ڈرائی پورٹ سے تجارت

’’جیو نیوز‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عالمی کشیدگی کے باوجود چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے۔ پاک، چین بارڈر پر سوست پورٹ پاکستان کو قابل اعتماد تجارتی راستہ فراہم کر رہی ہے، پاکستان اپنی تجارتی راہداریوں کو مؤثر طریقے سے فعال رکھے ہوئے ہے۔

پاکستان کی تجارتی حکمت عملی

ذرائع کے مطابق، پاکستان بہترین حکمت عملی سے مضبوط عالمی تجارتی مرکز کے طور پر خود کو منوا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...