امریکہ نے ایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
امریکہ کی جانب سے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی ایک ماہ کی چھٹی دینا لازم قرار
حملے کی تفصیلات
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوجی یکم مارچ کو ایران کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمی ہوا تھا جو بعد میں دم توڑ گیا۔
CENTCOM Update
TAMPA, Fla. – Last night, a U.S. service member passed away from injuries received during the Iranian regime’s initial attacks across the Middle East. The service member was seriously wounded at the scene of an attack on U.S. troops in the Kingdom of Saudi Arabia…
— U.S. Central Command (@CENTCOM) March 8, 2026
یہ بھی پڑھیں: کس قوم کو اے مودی ! تو آیا ہے دھمکانے؟
فوجی کی شناخت
امریکہ نے کہا ہے کہ اس مرنے والے امریکی فوجی کی شناخت اس کے رشتے داروں کو اطلاع تک خفیہ رکھی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: امدادی سکیموں کے نام پر سادہ لوح افراد سے رقم بٹورنے والا فراڈ گروہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
کویت میں ہلاکتیں
اس سے پہلے کویت میں ڈرون حملے میں ہلاک 6 امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکہ پہنچا دی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: مجھے نہ سمجھائیں کہ کیا صحیح ہے اور کیا کرنا چاہیے: عاطف اسلم
تعزیتی تقریب
ڈوور ایئربیس پر تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔
حملے کی جگہ
یاد رہے کہ امریکی فوجی کویت کے پورٹ شعیبہ پر مارے گئے تھے۔








