ایران کی مسلح افواج نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا
ایران کی مسلح افواج کی قیادت کی وفاداری کا عہد
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی مسلح افواج کی قیادت نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا ملتان کے دورہ کے دوران دکانیں بند کروانے پر اظہار برہمی
پاسدارانِ انقلاب کی حمایت
ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ وہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی پیروی کے لیے تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نوشہرہ: تین معصوم بچوں کے قتل کا معمہ حل، سگی دادی ہی قاتل نکلی
پارلیمنٹ کے سپیکر کی جانب سے خوش آمدید
’’جنگ‘‘ کے مطابق سپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے بھی مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر منتخب کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے پر وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری
مذہبی اور قومی فریضہ
اپنے بیان میں سپیکر نے کہا کہ نئے رہنما کی پیروی کرنا سب کے لیے مذہبی اور قومی فریضہ ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای کی نامزدگی
یاد رہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا ہے، ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے。








