عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کے الیکٹرک صارفین کے لیے خوشخبری، مئی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان
سونے کا بھاؤ کم ہو گیا
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 157 ڈالرز کی کمی سے 5023 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حوالہ ہنڈی اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزم گرفتار
تیل کی قیمتوں میں اضافہ
دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا تناسب
بین الاقوامی سطح پر ڈبلیو ٹی آئی اور برینٹ خام تیل دونوں کی قیمتیں 30 فیصد تک بڑھ گئی ہیں۔








