پاکستان اور بنگلادیش ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
ون ڈے سیریز کی معلومات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: کشمیر، یورپی یونین اور بلاول کی سفارتکاری
میچ ریفری
پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ہندوؤں کو جاری کردہ ویزے منسوخ نہیں ہوں گے، بھارت
آن فیلڈ امپائرز
سیریز کے دوران کمار دھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویر احمد اور مسعود الرحمٰن آن فیلڈ امپائر مقرر کئے گئے ہیں۔
سیریز کی تاریخ
یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا。








