عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

مقامی مارکیٹ کی صورتحال

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6500 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 33 ہزار 362 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 5573 روپے کمی سے 4 لاکھ 57 ہزار 271 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ کی جانچ

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 65 ڈالر کمی کے ساتھ 5 ہزار 106 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...