ضیاء حسین شاہ پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے نئے چیئرمین مقرر
نیا چیئرمین مقرر
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضیاء حسین شاہ کو پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران پر حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی، بے گناہ افراد کے قتل کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں: ایرانی مندوب
مقرر کرنے کا سرکاری اعلامیہ
پاکستان نیوکلئیر ریگولیٹری اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ضیاء حسین شاہ کو 4 سال کے لیے چیئرمین پی این آر اے مقرر کیا ہے۔
پیشرو خدمات
ضیاء حسین شاہ اس سے قبل بطورِ ممبر(ایگزیکٹو) خدمات انجام دے رہے تھے۔








