اسٹیٹ بینک نے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا
سٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی مرکزی بینک نے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔








