ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں روہت شرما اور اہلیہ کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

روہت شرما اور ریتیکا کا دلچسپ لمحہ

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدے کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوئی ناردرن کی نادہندہ صارفین کو نوٹسز جاری، وفاقی اور صوبائی محکموں کی جانب سے سوئی نادرن کو 3.7136 ارب روپے سے زائد واجبات کی ادائیگی باقی

نریندر مودی سٹیڈیم میں ویڈیو کیریکور

یہ ویڈیو گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ریکارڈ کی گئی جہاں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل کھیلا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عدیل برکی کی کتاب سونانس کی تقریب پذیرائی، معروف دانشوروں اور ادیبوں کی شرکت

کیمرے کی آنکھ میں محفوظ لمحہ

اس دوران روہت شرما اور ریتیکا کے درمیان ایک دلچسپ لمحہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرداخلہ سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات، پاک وطن کی سلامتی پر ہر گز آنچ نہیں آنے دیں گے:محسن نقوی

ویڈیو کا مواد

ویڈیو میں ریتیکا روہت کو کسی بات کی وضاحت کرتی نظر آتی ہیں جبکہ روہت کے تاثرات ایسے ہیں جیسے وہ پوری طرح قائل نہیں ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور کا درجہ حرارت 42 ڈگری، گرمی کی شدت کتنی محسوس کی جارہی ہے؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان

ہنسی مذاق کا لمحہ

ریتیکا ان کو کچھ کہنا چاہتی ہیں مگر یہ دیکھ کر روہت ان سے متفق نہیں ہیں، وہ بات بدل کر خاموش ہوجاتی ہیں۔

ویڈیو میں روہت شرما منہ دوسری طرف پھیر کر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

مداحوں کا ردعمل

دونوں کے درمیان یہ ہلکا پھلکا انداز مداحوں کو بے حد پسند آیا۔

کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ سپر سٹار کھلاڑیوں کے ایسے سادہ اور گھریلو لمحات انہیں مداحوں کے اور بھی قریب کر دیتے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...