لبنان میں عام انتخابات 2 سال کے لیے مؤخر

لبنان کی پارلیمنٹ کا فیصلہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی پارلیمنٹ نے عام انتخابات 2 سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری دیدی۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی کابینہ نے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کی منظوری دیدی

انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی

بیروت سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ نے مئی کے عام انتخابات کو 2 سال کیلیے مؤخر کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا، 76 ارکان نے انتخابات ملتوی کرنے کے حق میں جبکہ 41 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 4 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لینے سے گریز کیا۔

موجودہ حالات

واضح رہے کہ لبنان پر گزشتہ کئی روز سے اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور اب تک وہاں 394 افراد شہید اور 1 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...