سکولوں کی بندش کے فیصلے پر رانا سکندر کا وضاحتی بیان آگیا

وزیر تعلیم پنجاب کا وضاحتی بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان کا پنجاب حکومت کے تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کے حوالے سے وضاحتی بیان آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ بارش نے روک دیا

تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ایکس پر جاری اپنے بیان میں رانا سکندر نے کہا کہ تمام یونیورسٹیاں، کالجز اور سکول بند رہیں گے، تمام امتحانات اور اسیسمنٹس اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، آن لائن کلاسز لینے کی اجازت ہوگی۔

بندش کی مدت

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ سکول، کالج اور یونیورسٹیاں، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...