کابینہ تنخواہ نہیں لے گی؟ یہ بچت نہیں، ڈرامہ ہے، مونس الہیٰ
پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کا کہنا ہے کابینہ تنخواہ نہیں لے گی؟ یہ بچت نہیں، ڈرامہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میری وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کراو تو ہی نیچے آؤں گا‘شہری ایم پی اے ہاسٹلز کی زیر تعمیر عمارت میں لگی کرین پر چڑھ گیا
حقیقی خرچ کی وضاحت
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اصل خرچ وہ پٹرول اور مراعات ہیں جو کابینہ اور ان کے کارندے عوام کے پیسے سے اڑاتے ہیں۔
ایکٹس کا اقتباس
کابینہ تنخواہ نہیں لے گی؟ یہ بچت نہیں، ڈرامہ ہے۔ اصل خرچ وہ پٹرول اور مراعات ہیں جو کابینہ اور ان کے کارندے عوام کے پیسے سے اڑاتے ہیں۔
— Moonis Elahi (@MoonisElahi) March 9, 2026








