آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا، پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی شامل

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم کا اعلان

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں مختلف ممالک کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کمسن بچے کو مار کر گھر میں دفنانے والے والدین کے ظلم کی ناقابل یقین داستان

پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان کی شاندار کارکردگی

پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایونٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو سنچریاں اسکور کیں اور مجموعی طور پر تین سو سے زائد رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرانے سے انکار

ٹیما کی قیادت اور اہم کھلاڑیوں کا انتخاب

ٹیم کی قیادت جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر ایڈن مارکرم کو سونپی گئی ہے، جب کہ ان کے ہم وطن فاسٹ بولر لنگی این گیڈی بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز اور ایونٹ کے بہترین کھلاڑی سنجو سیمسن بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ ان کے ساتھ بھارتی کھلاڑی ایشان کشن، ہاردک پانڈیا اور فاسٹ بولر جسپرت ببمراہ کو بھی ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔

دیگر عالمی کھلاڑیوں کی شمولیت

انگلینڈ کے ول جیکس اور عادل رشید بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جب کہ ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر اور زمبابوے کے موذاربانی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ امریکا کے کھلاڑی شیڈلے وین کو بارہویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...