پاکستان میں 5G سپیکٹرم کی نیلامی مکمل، مجموعی طور پر 507 ملین ڈالے ملے
پاکستان میں 5جی سپیکٹرم کی نیلامی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں 5جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس دوران 595 میگاہرٹز میں سے 480 میگاہرٹز نیلام ہو گئے جن سے مجموعی طور پر 507 ملین ڈالر حاصل ہوئے۔
نیلامی میں خریدی گئی میگاہرٹز
چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق، زونگ نے نیلامی کے دوران 110 میگاہرٹز، یوفون نے 180 میگاہرٹز، اور جاز نے 190 میگاہرٹز خرید لیئے ہیں۔








