سندھ کابینہ کے فیصلے: اسکول دو ہفتے بند، دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے

کراچی میں سکولوں کی بندش

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی سمیت صوبے بھر میں سکول دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کابینہ اجلاس کے مطابق سکول بند ہونے کے باوجود امتحانات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے جبکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا。

یہ بھی پڑھیں: عام تعطیل، اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں معطل کردی گئیں

افطار پارٹیوں پر پابندی

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سرکاری سطح پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد ہوگی۔

سرکاری دفاتر کے اوقات

اس کے علاوہ سندھ بھر میں سرکاری دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے جبکہ ایک اضافی چھٹی بھی دی جائے گی، اس فیصلے کے بعد صوبے میں سرکاری ملازمین کو ہفتے میں ایک اضافی چھٹی ملے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...