پیٹرول سے لدے 4 جہاز آگئے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فوری بعد پیٹرول سے لدے 4 جہاز پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: میرے خیال میں عمران خان کے بیٹے پاکستان آکر تحریک نہیں چلا سکیں گے : شاہد خاقان عباسی
پورٹ قاسم میں پیٹرول کی ترسیل
تفصیلات کے مطابق پورٹ حکام کے مطابق تقریباً 25 کروڑ لیٹر پیٹرول سے لدے جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ارطغرل غازی کے مرکزی کردارآنگین آلتان نے دورہ پاکستان میں پیش آنیوالے دلچسپ واقعات بتا دیے
موجودہ پیٹرول کی ترسیل
اس وقت پیٹرول کے ایک اور جہاز سے 50 ہزار ٹن پیٹرول کی ترسیل جاری ہے۔
مستقبل کی ترسیل
’’جنگ‘‘ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ 55 ہزار ٹن سے لدا پیٹرول کا ایک اور جہاز 12 مارچ کو لنگر انداز ہوگا جبکہ مزید ایک اور جہاز 13 مارچ کو لنگر انداز ہو گا اور 34 ہزار ٹن پیٹرول اتارے گا۔








