فضائی کرایوں میں اضافہ

ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ

کراچی /اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے سبب ایئرلائنز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے قطر پر کیے گئے حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا

داخلی پروازوں کے کرایوں میں اضافہ

’’جنگ‘‘ نے ذرائع ایئر لائنز کے حوالے سے بتایا ہے کہ کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور دیگر اسٹیشنز کے لیے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈومیسٹک پروازوں پر 2800 سے 5 ہزار روپے فی ٹکٹ تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی صف بندی اور اتحاد کا تقاضا

بین الاقوامی پروازوں میں قیمتوں کی تبدیلی

بین الاقوامی کرایوں میں 10 سے 28 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیائی ملکوں کے لیے 15 ہزار جبکہ پاکستان سے ٹورنٹو اور مانچسٹر کی پروازوں پر 28 ہزار روپے تک فی ٹکٹ اضافہ کیا گیا ہے۔

قیمتوں کی تفصیلات

ذرائع کے مطابق ٹورنٹو مانچسٹر کی اکانومی کلاس کا یکطرفہ کرایہ اٹڑھائی لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ پاکستان میں طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد پاکستان میں جیٹ فیول کی فی لیٹر قیمت 342 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...