عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے شوال کے چاند کے حوالے سے نئی پیشگوئی کر دی

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی نئی پیشگوئی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے شوال (عیدالفطر) کے چاند کے حوالے سے نئی پیشگوئی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے چاروں وزرائے اعلیٰ کی حمایت سے نئے ڈیم بنانے کی حکمت عملی بنالی:وفاقی وزیراطلاعات

چاند کی رویت کا شیڈول

مرکز فلکیات کے مطابق جن ممالک نے بدھ 18 فروری کو پہلا روزہ رکھا تھا، ان ممالک میں بدھ 18 مارچ کو رویت ہو گی۔ جبکہ جمعرات 19 فروری کو جن ممالک میں پہلا روزہ تھا، وہاں 19 مارچ کو چاند کی تلاش کی جائے گی۔ جو ممالک بدھ 18 مارچ کو چاند دیکھیں گے، وہاں رویت ناممکن ہے کیونکہ اس دن چاند سورج سے پہلے غروب ہو جائے گا اور اجتماعِ شمس سورج ڈھلنے کے بعد ہو گا۔ لہٰذا ان ممالک میں 20 مارچ کو عید ہونے کا قوی امکان ہے۔

عید الفطر کی ممکنہ تاریخ

فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ جمعرات 19 مارچ کو عالمِ اسلام کے وسیع علاقوں بالخصوص مشرقی اور وسطی حصوں میں رویت انتہائی مشکل ہے، جس کے باعث وہاں عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہو گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...