یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی۔

رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ، تفتیشی اداروں نے کیسے سراغ لگایا ۔۔؟ اہم تفصیلات جانیے

لالہ رخ کی تشخیص

آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ جب انہوں نے رجب بٹ کی ویڈیوز دیکھی تو ان سے بدکرداری جھلک رہی تھی۔ دوسری چیز یہ ہے کہ رجب بٹ میں غرور اور تکبر بہت زیادہ ہے۔ دولت سے رشتے نہیں خریدے جا سکتے۔ رجب بٹ کی طلاق ان کے اعمال کی وجہ سے ہوئی اور اس کا مکافات عمل ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: ثنا یوسف کے قتل کے بعد ٹک ٹاکرز کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔

اہلیہ کی علیحدگی کا فیصلہ

رجب بٹ جب لندن میں تھا تو اہلیہ ایمان علیحدگی سے متعلق 80 فیصد فیصلہ کر چکی تھیں، باقی 20 فیصد واپسی پر رجب کے رویے نے پورا کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد

خاندان کے تاثرات

آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے مزید بتایا کہ رجب بٹ کی والدہ اور بہن ایمان کو زیادہ پسند نہیں کرتیں۔ آن کیمرہ ڈرامہ کیا جاتا تھا لیکن حقیقت مختلف تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی صارفین ٹیکسز کی مد میں 27 روپے فی یونٹ ادا کرنے پر مجبور

غزل کا کردار

غزل انتہائی تلخ اور بدتمیزی عورت ہے۔ جیسا وقت اس وقت رجب بٹ پر ہے، ہو سکتا ہے ایسا ہی بالکل غزل پر بھی آجائے اور اس وقت اسے بچانے والا بھی کوئی نہیں ہو گا۔

سوشل میڈیا پر اثرات

ذاتی زندگی کے معاملات سوشل میڈیا پر آنے سے رجب کا سوشل گراف بھی بہت نیچے آئے گا۔ 2026 کے ساتھ ہی رجب بٹ کی تمام ہائپ ختم ہوجائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...