جو کوئی بھی اس بھرم میں ہے کہ ایران کو تباہ کر دے گا وہ تاریخ نہیں جانتا، ایرانی صدر

ایران کی ثقافتی وراثت

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران 6 ہزار سال پرانی تہذیب کا وارث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر فیصل واوڈا پارلیمنٹ ہاؤس مٹھائی کی ٹوکری لے کر آ گئے۔

تاریخی پائیداری

تاریخ میں ایسی کئی کوششوں کے باوجود آج تک کوئی بھی طاقت ہماری وراثت مٹانے میں ناکام رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کے صدر دو روزہ دورے پر پیر کو پاکستان پہنچیں گے

صدر کا پیغام

ایرانی صدر نے کہاکہ جو کوئی بھی اس بھرم میں ہے کہ ایران کو تباہ کر دے گا وہ تاریخ نہیں جانتا۔

مضبوط ایران

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ بہت حملہ آور آئے اور چلے گئے لیکن ایران ہمیشہ مضبوط رہا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...