طالبان رجیم پر عالمی دباؤ میں اضافہ، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

طالبان رجیم پر عالمی دباؤ

لاہور (طیبہ بخاری سے) افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اور پشت پناہی کے باعث طالبان رجیم پر عالمی دباؤ میں اضافہ، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کھانے کے دوران موٹاپے پر طنز کرنے اور “موٹو” کہنے والے 2 افراد پر گولیاں چل گئیں

چین کی جانب سے طالبان پر تنقید

یہ بھی پڑھیں: کیا پاکستان بٹ کوائن خریدے گا؟ کرپٹو کونسل کے چیئرمین بلال بن ثاقب کا بڑا اعلان

چینی مندوب کا بیان

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فوکونگ نے طالبان رجیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ: "افغانستان میں فتنہ الخوارج، ای ٹی آئی ایم، داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں سرگرم ہیں۔ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ افغانستان میں چینی شہریوں پر بھی حملے ہوئے جس سے متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔ چین افغانستان سے ہونے والی ہر قسم کی دہشتگردی کی سخت اور بھرپور مذمت کرتا ہے۔ افغان طالبان پر زور دیتے ہیں کہ وہ دہشتگردی کے سنگین خطرات کو تسلیم کریں اور افغان طالبان افغانستان کی سرزمین سے سرگرم تمام دہشتگرد عناصر کا مکمل خاتمہ کریں۔"

عالمی ماہرین کی آراء

دوسری جانب عالمی ماہرین نے بھی کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ خطے کے امن کے لیے سنگین چیلنج ہے۔ افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ دنیا بھر سے اٹھنے والی آوازیں پاکستان کے موقف کی تائید کرتی ہیں کہ افغان طالبان دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ملوث ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...