جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی تازہ ترین خبریں

جمعتہ الوداع کی عام تعطیل

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

شاہراہ کا نام تبدیلی

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ کراچی کی ایک شاہراہ کو آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔

ریلی کی اجازت کے مسائل

انہوں نے کہا کہ جمعتہ الوداع پر شارع فیصل پر ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام تنظیمیں اپنے روایتی روٹس پر ریلی نکالیں۔ عدالتی احکامات کے باعث شاہراہ فیصل پر ریلی کی اجازت نہیں۔

یوم علی کی تیاری

واضح رہے کہ آج یوم علی پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد کیے جائیں گے۔ کراچی میں صدر کی مختلف سڑکوں اور گلیوں کو کنٹینر رکھ کر بند کیا گیا ہے۔

نئے ورک ویک کا اعلان

یاد رہے کہ سندھ میں 4 روزہ ورک ویک نافذ کردیا گیا، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...