لاہور میں یوم علی کا مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہوکر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں

یوم علی کا مرکزی جلوس

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں یوم علی کا مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہوکر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز

سیکیورٹی انتظامات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کراختتام پذیر ہوگا، 9 ہزار سے زائد اہلکار جلوس کی سیکیورٹی پر تعینات ہیں۔ جلوس کے روٹ اور ملحقہ شاہراہوں پر کنٹینرز لگا کر عام ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے جبکہ شہریوں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں خاتون کو بوائے فرینڈ کے سامنے 7 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ٹریفک کی ہدایات

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرکلر روڈ، اکبری گیٹ، لوہاری گیٹ، موچی گیٹ کی جانب عام ٹریفک کا داخلہ بند ہے، شہری غیر ضروری طورپر اندرون شہر کے راستوں پر آنے سے گریز کریں۔ جلوس کے اختتام تک شہری متبادل روٹس استعمال کریں۔

کیمروں کی مانیٹرنگ

پولیس کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے براہ راست مانیٹرنگ جاری ہے، جلوس کے اختتام تک اہلکار ڈیوٹی پوائنٹس پر موجود رہیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...