لاہور میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

واقعہ کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) داتا دربار کے علاقے میں احمد پارک کے ایک گھر سے ماں اور بیٹا مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی صحت کا معاملہ، عظمیٰ خان کی عبدالغفور انجم کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

موت کی وجوہات

ترجمان ایدھی کے مطابق موہنی روڈ احمد پارک گھر میں میاں بیوی پُراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت 38 سالہ آزاد حسین اور 35 سالہ پاکیزہ کے نام سے ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ دم گھٹنے سے ان کی موت واقع ہوئی ہے، جبکہ ان کے دو بچے، 8 سالہ خضر عباس اور 6 سالہ حر عباس محفوظ ہیں۔

تحقیقات کا آغاز

پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس اور فرانزک ٹیم نے کارروائی کے بعد لاشیں ایدھی رضاکاروں کے سپرد کردی ہیں جو انہیں مردہ خانہ منتقل کر دیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...