190 ملین پاؤنڈ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسپیشل پراسیکیوٹر نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) 190ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپیشل پراسیکیوٹر نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا ٹرینوں کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ

سماعت کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس سماعت کی قیادت چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے کی۔ بیرسٹر سلمان صفدراور اعتزاز احسن عدالت میں پیش ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: جونئیر جناح ٹرسٹ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں لیڈر سمٹ

بیرسٹر اعتزاز احسن کا بیان

بیرسٹر سلمان صفدر نے کہاکہ آج میرے سینئر وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن بھی میرے پاس موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

وکالت نامے کی پریشانی

اعتزاز احسن نے کہاکہ میرے ساتھ اس کیس میں ایک عجیب واقعہ ہوا ہے۔ میں نے وکالت نامہ یہاں لاہور سے بھیج دیا تاکہ وہ عدالت جمع کرا دیں۔ گزشتہ روز میں کورٹ کے نوٹس میں لایا کہ مجھے بانی کا دستخط شدہ وکالت نامہ چاہئے۔ گزشتہ روز جج صاحب نے ایڈووکیٹ جنرل کو کہا کہ وکالت نامہ پر جیل سے دستخط کروا کے دیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کی سینئر صحافی عمر چیمہ سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت

عدالت کی ہدایت

چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ باقی لوگ بیٹھ جائیں، اعتزاز احسن نے کہا کہ ایگزیکٹو اسٹیبلشمنٹ نہ اس عدالت کو نہ ہی کسی عدالت کو نہیں مانتے، ہم کیس میں التوا نہیں مانگ رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران میں مظاہروں پر سپریم لیڈر کا رد عمل آگیا

وکیل کی شکایت

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہاکہ کوئی بھی بندہ بھیجتے ہیں سپرنٹنڈنٹ جیل دستخط کروا کے دے دیتا ہے۔ سلمان صفدار نے کہاکہ چار ماہ سے ہمیں وکالت نامے دستخط کرا کے نہیں دے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر مذہبی امور کا 67 ہزار عازمین کے حج پر جانے یا نہ جانے کے سوال کا جواب دینے سے گریز

ایکشن کا مطالبہ

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاکہ آپ کو اس پر سخت ایکشن لینا چاہئے، انہیں کون سمجھائے؟ سمجھاتے ہیں تو کہتے ہیں ہمیں اوپر سے حکم ہے، کہتے ہیں جنرل فیض حمید کو سزا ہو گئی ہے، احتساب شروع ہو گیا ہے۔

عدالت کا جرمانہ

عدالت نے سپیشل پراسیکیوٹر نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...