وزیراعلیٰ مریم نواز کا سابق پریس سیکرٹری ٹو سی ایم شعیب بن عزیز کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
انتقال پر افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاحب طرز شاعر و نثر نگار، سابق پریس سیکرٹری ٹو سی ایم، سابق ڈی جی پی آر شعیب بن عزیز کے بھائی عاصم بن عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہمدردی اور تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








