امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والی 16 ایرانی کشتیوں تباہ کر دیں، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والی 16 ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں۔ سینٹ کام نے کہا کہ امریکی فورسز ایرانی حکومت کی سمندری طاقت کم کر رہی ہیں، جہاز رانی اور عالمی بحری سلامتی کی حفاظت جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کانگریس نے ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کو شرمناک، توہین آمیز اور ذلت آمیز قرار دے دیا

امریکی صدر کا بیان

اس سے قبل امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں دعویٰ کیا کہ امریکی فورسز نے گزشتہ چند گھنٹوں میں سرنگیں بچھانے والی 10 کشتیوں اور جہازوں کو مکمل تباہ کردیا۔ دوسری جانب ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کی تو مزید کارروائیاں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کو انتباہ

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز میں مائنز بچھانے کی رپورٹ نہیں، اگر مائنز بچائی ہیں تو فوری طور پر ہٹا دیں، بارودی سرنگیں نہ ہٹائیں تو ایران کو خوفناک نتائج بھگتنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایران بچھائی گئی مائنز ہٹا دے تو یہ درست سمت میں بڑا قدم ہوگا۔

تکینکی صلاحیت کا استعمال

ہم وہی ٹیکنالوجی اور میزائل صلاحیتیں استعمال کر رہے ہیں جو منشیات سمگل کرنے والی کشتیوں کے لئے استعمال کی تھیں۔ خوشی ہے کہ گزشتہ کچھ گھنٹوں میں یہ کارروائیاں کی گئیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...