مشرق وسطیٰ میں سول آبادی پر حملے فوری بند کیے جائیں،طاقت کا استعمال ہمیشہ نفرت کو تقویت دیتا ہے:چینی مندوب

چینی مندوب کا بیان

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چینی مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سول آبادی پر حملے فوری بند کیے جائیں۔ جنگ نہیں ہونی چاہیے تھی، فوجی کاروائیاں فوری بند کی جائیں۔ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ نفرت کو تقویت دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

روس کی قرارداد کا ویٹو

علاوہ ازیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ امریکہ نے روس کی جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: پاکستان کے درجنوں ماہرین نے چین میں زرعی تربیت مکمل کرلی، پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

ایران کے خلاف حملے کی مذمت

سلامتی کونسل میں روسی مندوب نے کہا کہ ایران پر حملے فوری بند کیے جائیں، کسی ملک کی شہری آبادی پر حملہ نا قابل قبول ہے۔ ایران کیخلاف منظور کی گئی قرارداد جانبدار ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال خراب ہوئی۔

خلاصہ

واضح رہے کہ سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی، امریکہ نے روس کی جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...