شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
شاہین آفریدی کا آکشن سے دستبرداری کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار ہوگئے۔
دستبرداری کی وجوہات
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے دا ہنڈریڈ آکشن سے ایک روزہ قبل دستبرداری اختیار کی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ جولائی میں ہونے والی ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کی وجہ سے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دی ہنڈریڈ سے دستبرداری اختیار کی ہے۔








