نئی دہلی: اتم نگر میں آگ بھڑک اُٹھی
نئی دہلی میں آگ بھڑک اٹھی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اتم نگر میں آگ بھڑک اٹھی۔
یہ بھی پڑھیں: چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
آتشزدگی سے نقصان
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اتم نگر میں آگ سے 300 سے 400 جھونپڑیاں تباہ ہو گئیں۔ آگ میں فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
آگ لگنے کی وجہ
’’جنگ‘‘ نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اتم نگر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال واضح نہیں ہے، تاہم فائر بریگیڈ اہلکاروں نے اتم نگر میں لگی آگ پر قابو پالیا ہے۔








