آبنائے ہرمزبند رہے گی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا منتخب ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا
نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر کا پہلا پیغام
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا منتخب ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آیا۔
یہ بھی پڑھیں: جیولین اسٹار ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک بار پھر مقابلہ کرنے کے لیے تیار
آڈیو پیغام میں اہم اعلان
اپنے آڈیو پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز بند رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں: کچن میں کھانا بناتی ہوئی حاملہ خاتون پر مگر مچھ کا حملہ، گھسیٹ کر دریا میں لے گیا
عوام کی حمایت کی اہمیت
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ میرا عہدہ مجھ سے کئی چیزوں کا تقاضہ کر رہا ہے، عوام نے دنیا کو دکھایا کہ ایرانی عظیم قوم ہیں، عوام کی حمایت کے بغیر میری کوئی اہمیت نہیں۔
دشمن سے مقابلہ
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ دشمن ایرانی عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں، ہمیں اپنے دشمن کو شکست دینی ہے۔








