ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے خوش آمدید کہتا ہوں لیکن ان کی ایونٹ میں شرکت مناسب نہیں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا ایران کے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت پر تبصرہ

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے لیے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت مناسب نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی کا اجلاس، پوپ فرانسس کے انتقال پر ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی

ایرانی فٹبال ٹیم کا ورلڈ کپ میں عدم شرکت کا فیصلہ

ایرانی فٹبال ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے خوش آمدید کہتا ہوں، لیکن ان کے بقول ٹیم کا اپنی زندگی اور حفاظت کے لیے وہاں ہونا مناسب نہیں ہے۔

ایرانی وزیر کھیل کا بیان

اس سے قبل ایران نے رواں سال امریکہ میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایرانی وزیر کھیل احمد دنیا مالی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ایران فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...