امریکہ کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز جیرالڈ پر آج آگ لگنے سے دو فوجی اہلکار زخمی ہو گئے، امریکی نیول فورسز سینٹرل کمانڈ کا اعتراف

امریکی نیول فورسز کا اعتراف

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نیول فورسز سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز جیرالڈ پر آج آگ لگ گئی تھی، جس میں دو فوجی زخمی بھی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: دانش تیمور کی 4 شادیوں سے متعلق بیان پر شرمیلا فاروقی غصہ میں آ گئیں، شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

آتشزدگی کی معلومات

امریکی سینٹ کام نے کہا کہ امریکی بحری بیڑے کے لانڈری والے حصے میں آگ لگی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور: بلدیاتی نمائندگان کا 11 فروری کو احتجاجی دھرنے کا فیصلہ

جنگی صورتحال سے مبرا

امریکی سینٹ کام نے اس آتشزدگی کو جنگی صورتحال سے بری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے کی کوئی جنگی وجہ نہیں تھی، آگ پر قابو پا لیا گیا۔ بیان میں امریکی سینٹ کام کا کہنا تھا کہ آگ لگنے سے 2 امریکی سیلرز زخمی ہوئے ہیں، زخم جان لیوا نہیں۔

بحری بیڑے کی حالت

امریکی سینٹ کام کے مطابق، امریکی بحری بیڑہ بحیرہ احمر میں مکمل طور پر فعال ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...