بانی پی ٹی آئی کو 24 یا 25 مارچ کو تیسرا انجیکشن لگے گا جس سے امید ہے آنکھ کا مسئلہ حل ہوجائے گا،طارق فضل چودھری

اسلام آباد کی تازہ رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ جب ڈاکٹرز نے محسوس کیا کہ بانی پی ٹی آئی کو علاج کیلئے اسپتال لانے کی ضرورت ہے تو بالکل انہیں دومرتبہ اسپتال لایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ گیا۔

علاج کی سہولیات

انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کو علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جارہی ہیں، 24 یا 25 مارچ کو شاید ان کو تیسرا انجیکشن لگے گا جس سے امید ہے کہ ان کا آنکھ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

حکومت کی ذمہ داری

بحیثیت حکومت بانی پی ٹی آئی کا علاج ہماری ذمہ داری ہے اور ہم اس میں کوئی کوتاہی نہیں کررہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...