پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کے لیے گلگت بلتستان کے حوالے سے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں

برطانوی ہائی کمیشن کی نئی سفری ہدایات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کے لئے گلگت بلتستان کے حوالے سے نئی سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

ہائی کمیشن کے مطابق ایف سی ڈی او نے گلگت بلتستان کے لیے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ یہ مشورہ علاقے میں احتجاج اور بے چینی کی اطلاعات کے باعث جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کی افغان وزیرِ خارجہ امیر متقی سے ملاقات

مظاہروں اور پابندیوں کی اطلاعات

سفری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں علاقے میں احتجاجی مظاہروں، وقفے وقفے سے نقل و حرکت پر پابندیوں اور موبائل و انٹرنیٹ سروسز کی بندش کی رپورٹس سامنے آئی ہیں، جس کے باعث سفری صورتحال متاثر ہو سکتی ہے۔

سفر سے قبل آگاہی کی ہدایت

برطانوی حکام نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گلگت بلتستان کا سفر صرف انتہائی ضروری صورت میں کریں اور سفر سے قبل مقامی صورتحال اور سرکاری ہدایات سے آگاہ رہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...