وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پہلے AI ڈیلیوری یونٹ کی منظوری دے دی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا تاریخی قدم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو ٹیکنالوجی کی دوڑ میں عالمی سطح پر لانے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے "AI آفس پنجاب" کے باضابطہ قیام کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جس مسافر بس میں ڈیش کیم نہیں ہوگا وہ بس روڈ پر نہیں آئے گی، ہر بس میں 2 ڈرائیوروں کا ہونا لازمی ہوگا، موٹروے پولیس

AI ڈیلیوری یونٹ کی تشکیل

پنجاب میں ملک کا پہلا AI ڈیلیوری یونٹ تشکیل دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد سرکاری کاموں میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا استعمال کر کے شفافیت اور تیزی لانا ہے۔

مستقبل کا عزم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ایڈوائزر آرٹیفیشل انٹیلی جنس و سپیشل انیشییٹوز علی ڈار نے کہا کہ حکومتِ پنجاب کا عزم ہے کہ 2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ 'AI فعال' (AI-enabled) صوبہ بنایا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...