ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اولاد کے جس معاملے کو لے کر پریشان تھے اس کا ان شاءاللہ حل نکل آئے گا اور نوکری کے حوالے سے بھی کوئی خبر ہے۔ آپ کو تھوڑا سا چوکنا ہوکر بھی چلنا ضروری۔

یہ بھی پڑھیں: میری طرف سے چالان مکمل کرکے حکام کے سپرد کردیا گیا، تفتیشی افسر کا فارن فنڈنگ کیس میں عدالت میں بیان

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج دوپہر کے بعد ایک اچھی خبر ملے گی جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو جائے گا اور بلاک رقم بھی مل سکتی ہے جو لوگ پریشان تھے وہ ان شاءاللہ اس سے آزاد ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: احمد آباد میں تباہ ہونے والے بھارتی طیارے کا بچ جانے والا واحد مسافر کون ہے؟

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
پچھلے دنوں سے جو اخراجات کا توازن بگڑا ہوا تھا وہ اب ان شاءاللہ بہتر ہونا شروع ہو جائے گا۔ آپ جس بھی کام کو کرنا چاہ رہے ہیں آج اس میں کامیابی ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بیمار دلہن سے ہسپتال میں شادی، ویڈیو وائرل ہوگئی

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں وہ اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں، وہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں۔ البتہ اندرون خانہ مخالفین سے دور رہنا بھی ضروری ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: انگریز سرکار نے بہاولپور کے نواب صاحب سے پٹری اکھاڑ کر برطانیہ بھجنے کی رسمی سی اجازت مانگی، یہ محض کاغذی کارروائی تھی کیونکہ انگریز مالکِ کل تھے۔

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
لوگوں کی باتوں میں آکر اپنے راستے کو مت تبدیل کریں، اللہ نے چاہا تو آپ کو اس میں ہی فائدہ ہوگا۔ بس تھوڑا سا صبر سے کام لیں، آج کچھ رقم مل سکتی ہے ان شاءاللہ۔

یہ بھی پڑھیں: دریاؤں میں سیلاب کی غیر معمولی صورتحال کا سامنا، وسائل کا رخ متاثرین کی طرف موڑ دیا ہے: وزیر اعلیٰ

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آج اہم دن ہو سکتا ہے اگر آپ کی توجہ ہو تو اور جو لوگ روز گار کی وجہ سے پریشان تھے، ان کو آج ایک اہم موقع مل سکتا ہے، اس کو ہاتھ سے نا جانے دیں۔

یہ بھی پڑھیں: 35 ملکوں کے 1400 سائنسدان ڈیڑھ کلومیٹر گہری سرنگوں میں کیا کر رہے ہیں؟

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اگر آپ نے اپنے لئے تبدیلی کا سوچا ہے تو پھر اس کے لئے کوشش بھی تیز کر دیں۔ آپ کو کامیابی ملے گی اور امید ہے کہ یہ موقع بھی اچھا ہے۔ مقصد میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی اسپنرز کی سلو باؤلنگ کی وجہ سے باؤنڈیز نہیں لگا پائے، امریکی کپتان

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کی لاپرواہی ہے ورنہ اتنے اچھے وقت سے بڑا فائدہ اٹھایا جا سکتا تھا۔ آج آپ کو جو آفر ملے اس کو پکڑ لیں اور مستقبل کی منصوبہ بندی ضرور بنا کر چلیں تو بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جب بھی عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی بات آئے گی، پنجاب حکومت سب سے آگے ہوگی: عظمیٰ بخاری

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ شاید کسی نظر بد میں آئے لگتے ہیں، جو بڑی مشکل میں بار بار آ جاتے ہیں۔ اس کے لئے صورة قلم کی آخری دو آیات صبح و شام پڑھیں اور آج ہو سکے تو صدقہ ضرور دیں۔

یہ بھی پڑھیں: 38 کروڑ کی منشیات آنتوں میں چھپانے والا ملزم پکڑا گیا

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کے لئے اب حالات مختلف ہیں، اب اپنے مقصد کی جانب قدم اٹھا سکتے ہیں اور جس طرف سے مشکل پیش آ رہی تھی وہ بھی اب ختم ہونے والی ہیں، فکر مند ہرگز نہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کس بات کو لے کر پریشان ہیں؟ اس میں تو ایسا کچھ نہیں ہے۔ آپ بالکل بے فکر ہو کر اپنے کام پر توجہ دیں اور جو کوشش کر رہے ہیں اس میں تیزی بھی ضرور لائیں۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
گھریلو ماحول پر بھی نظر رکھ کر چلیں۔ آپ کی لاپرواہی اس میں مشکلات لا سکتی ہیں اور جس کام کے پیچھے تھے اس کے بارے میں ان شاءاللہ اچھی خبریں ہی ملیں گی، وہ بھی آج۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...