بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی
ٹاس کا نتیجہ
ڈھاکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی۔
یہ بھی پڑھیں: جیل کے اندر بانی پی ٹی آئی کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک
میچ کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہین آفریدی نے کہاکہ ہر کھلاڑی کا رول طے ہے۔ پاکستان ٹیم میں ابرار احمد کی جگہ حارث رؤف کو شامل کیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش کی حکمت عملی
کپتان بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔








