16 مارچ کو سرکاری ملازمین کو تنخواہوں و پنشن ادائیگی کر دی جائے گی: مشیر خزانہ کے پی

تنخواہوں و پنشن کی ادائیگی

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیرِ خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ 16 مارچ کو سرکاری ملازمین کو تنخواہوں و پنشن کی ادائیگی کر دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: روس کے تیل پر انحصار کم کریں، ورنہ تجارتی معاہدہ مشکل ہوگا: امریکا کا بھارت کو انتباہ

موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے ریلیف

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے تناسب سے موٹر سائیکل چلانے والوں کو ریلیف دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان شاعر کامران حسانی کے شعری مجموعہ کلام “گلِ تازہ” کی رونمائی اور تمغہء فکروفن کا اجراء

رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کی تعداد

مزمل اسلم نے کہا ہے کہ صوبے میں رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کی تعداد 16 لاکھ ہے جبکہ موٹر سائیکل مالک کو 2 ماہ کے لیے 2 ہزار 200 روپے ادائیگی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: متنازع ٹویٹ کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے لیے اسٹیٹ کونسل مقرر

سبسڈی کا اعلان

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت 3 اعشاریہ 5 ارب روپے سے زیادہ کی سبسڈی دے گی۔

بی آر ٹی کے لیے سبسڈی

مشیرِ خزانہ کے پی نے یہ بھی کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باوجود بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا اور حکومت بی آر ٹی کو ایک ارب روپے کی سبسڈی دے گی。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...