فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار و صدر ہاشمی انتقال کر گئے
معلومات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار و صدارکار شجاعت ہاشمی انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کرلی
صحت کی صورتحال
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیٹے شاہکار ہاشمی کا کہنا ہے کہ شجاعت ہاشمی کچھ عرصے سے علیل تھے اور زیر علاج تھے۔
نماز جنازہ
شجاعت ہاشمی کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے جامعہ نعیمیہ میں ادا کی جائے گی۔








